معلق الفاظ

( مُعَلَّق اَلْفاظ )
{ مُعَل + لَق + اَل + فاظ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسے الفاظ جن کے معنی پورے طور پر معلوم نہ ہو سکے ہوں۔