معکوس شبیہ

( مَعْکُوس شَبِیہ )
{ مَع + کُوس + شَبِیہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) الٹی شکل، نوعیت اور اثر میں متضاد شکل۔