معکوس مربع کا قانون

( مَعْکُوس مُرَبَّع کا قانُون )
{ مَع + کُوس + مُرَب + بَع + کا + قا + نُون }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (حرارت) حرارتی شعاعیں جب اپنے ماخذ سے چلتی ہیں تو فاصلے کے ساتھ ان کی شدت میں کمی آتی جاتی ہے چنانچہ کسی خاص نقطے پر یہ شدت ماخذ سے اس نقطے کے فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے اس کو معکوس مربع کا قانون (Law of Inerse square) کہتے ہیں۔