معطی المواہب

( مُعْطیُ الْمَواہِب )
{ مُع + طِیُل (ا غیر ملفوظ) + مَوا + ہِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عطا کرنے والا، بخشنے والا۔