معطی الیہ

( مُعْطی اِلَیہ )
{ مُع + طی + اِلَیہ (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کو کچھ عطا کیا جائے، وہ جس کو کچھ دیا جائے۔