معطی لہ

( مُعْطی لَہُ )
{ مُع + طی + لَہُ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کے لیے کچھ عطا کیا گیا ہو۔