معظمہ

( مُعَظَّمَہ )
{ مُعَظ + ظُمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بزرگ یا عظمت والی عورت، محترم عورت۔
صفت ذاتی
١ - بزرگی دیا ہوا، واجب التعظیم (متبرک و قابل تعظیم ہستی یا مقام خصوصاً مکے کے ساتھ مستعمل۔