معقول پسند

( مَعْقُول پَسَنْد )
{ مَع + قُول + پَسَنْد }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معقول پسند ہونا، اچھی چیز کو پسند کرنا، عقل مندی لائق ہونا۔