تلوار کا رومال

( تَلْوار کا رُومال )
{ تَل + وار + کا + رُو + مال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کپڑا جو تلوار کے قبضے پر باندھیں۔