تلوار کا ڈورا

( تَلْوار کا ڈورا )
{ تَل + وار + کا + ڈو (و مجہول) + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلوار کی دھار، باڑھ یا دھار کا نشان۔