تلوار کا چھالا

( تَلْوار کا چھالا )
{ تَل + وار + کا + چھا + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نشان جو تلوار کے پھل میں بشکل آبلہ نمایاں ہوتا ہے۔