تلوار کا پھل

( تَلوار کا پَھل )
{ تَل + وار + کا + پَھل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلوار کی دھار، تلوار کا وہ حصہ جس میں دھار ہوتی ہے۔