تلوائی

( تَلوائی )
{ تَل + وا + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھوڑے کے سموں کی بیماری جس میں سم خشک ہو جاتے ہیں۔