تلوار کی ناپ

( تَلْوار کی ناپ )
{ تَل + وار + کی + ناپ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلوار کے دونوں طرف ایک نشان جو طول میں نوک کے قریب سے قبضہ تک ہوتا ہے۔