تلہ دار

( تِلَّہ دار )
{ تِل + لَہ + دار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کپڑا جس پر طلائی کام ہو یا سنہری گوٹا اور پلو لگا ہو۔