تمثیلی قصہ

( تَمْثِیلی قِصَّہ )
{ تَم + ثی + لی + قِص + صَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکایت ایسی کہانی جس میں خیال و فکری اشیا کو مشخص کر کے پیش کیا جائے۔