تمثیلی مشین

( تَمْثِیلی مَشِین )
{ تَم + ثی + لی + مَشِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انسان کی وہ قوت جو خیالات و افکار وغیرہ کو مشخص کر کے پیش کرتی ہے۔