ذکر جہر

( ذِکْرِ جَہْر )
{ ذِک + رے + جَہْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) اللہ کا نام بلند آواز سے لینا (اللہ یا اللہ ہو بلند آواز سے کہنا)، بلند آواز سے اللہ کی حمدو ثنا کرنا، ذکر جلی۔