ذکر حق

( ذِکْرِ حَق )
{ ذِک + رے + حَق }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - زبان و دل سے خدا کی یاد، ذکر الٰہی، اللہ کی حمد و ثناء۔