ذکر خدا

( ذِکْرِ خُدا )
{ ذِک + رے + خُدا }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - زبان و دل سے اللہ کی یاد، یاد الٰہی، اللہ کی حمدو ثناء۔