ذکر دمہ

( ذِکْرِ دَمَہ )
{ ذِک + رے + دَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) سانس سے اللہ کا نام لینا (ذکر کا ایک طریقہ)۔