ذات ہو ہو

( ذاتِ ہُو ہُو )
{ ذا + تے + ہُو + ہُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) اس سے اشارہ ہے مرتبہ سلب صفات کی طرف اور اسی کو مرتبہ ہویت کہتے ہیں۔