تمثیل نگار

( تَمْثِیل نِگار )
{ تَم + ثِیل + نِگار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ڈراما لکھنے والا، ڈرامہ نگار، مجازیہ نگار، انگریزی: Allegorist۔