احمدیت

( اَحْمَدِیَّت )
{ اَح + مَدی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


حمد  اَحْمَدی  اَحْمَدِیَّت

عربی زبان سے اسم مشتق 'احمدی' کے ساتھ 'ت' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'اَحْمَدِیَّت' بنا۔ ١٩٣٤ء کو "قادیانی مذہب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - احمدی یا قادیانی کا مسلک یا مذہب۔
"کتاب آیینہ احمدیت صفحہ ٨ مصنفہ دوست محمد صاحب قادیانی جو ١٩٣٤ء احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور نے شایع کی۔"      ( ١٩٣٤ء، قادیانی مذہب، ١٥٣ )
  • قادِیانِیَّت