سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
شمسی قمری
(
شَمْسی قَمَری
)
{ شَم + سی + قَمَری }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
صفت ذاتی
١ - (لفظاً) سورج اور چاند کا، مراد: وہ نقدی جو افسران سرکار شمسی اور قمری مہینے کا فرق نکال کر لیا کرتے تھے، تین چار دن کی رخصت جو ملازمہ عورتوں کو شاہی محلوں میں ملا کرتی تھی، دو تین چیزوں کو جو مختلف المقدار ہوں برابر کر دینا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر