شمشیر آبدار

( شَمْشِیر آبْدار )
{ شَم + شی + رے + آب + دار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - وہ تلوار جس پر صیقل کیا گیا ہو، تیزی یا چمک دار تلوار۔