تم[3]

( تَم[3] )
{ تَم }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ترگن کا تیسرا گن؛ فنا کرنے یا ختم کرنے کی قوت جو خدا کی صفتوں میں سے ایک صفت ہے۔