شگوفہ ذائقہ

( شَگُوفَہ ذائِقَہ )
{ شَگُو + فَہ + ذا + اے + قَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلی کی شکل کے ننھے خلیے جو زیادہ تر زبان میں اور کچھ منہ کے دوسرے حصوں میں ہوتے ہیں۔