شگوفہ ریز

( شَگُوفَہ ریز )
{ شَگُو + فَہ + ریز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلیاں بکھیرنے والا، گل پاشی کرنے والا۔