تمارج

( تَمارُج )
{ تَما + رُج }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (لفظاً) گلہ کو چرنے کے لیے کھلا چھوڑ دینا، (مراداً) دھوپ میں چرنا یا پھرنا۔