سارس

( سارَس )
{ سا + رَس }
( سنسکرت )

تفصیلات


اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٠ء کو سودا کے "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : سارَسوں [سا + رَسوں (واؤ مجہول)]
١ - طویل گردن لانبی چونچ اور لانبی ٹانگوں والا ایک پرند جو پانی کے کنارے رہتا ہے اس کا جوڑا آپس میں محبت کرتا ہے، گہری محبت رکھنے کے لیے مشہور ہے۔
"یہ سارس . سائبیریا سے آتے ہیں۔"      ( ١٩٨٧ء، گردش رنگ چمن، ١٦ )
  • relating or belonging to a lake or pond