سادہ پن

( سادَہ پَن )
{ سا + دَہ + پَن }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'سادہ' کے ساتھ اردو لاحقہ اسم کیفیت 'پن' لگانے سے مرکب 'سادہ پن' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٨ کو "کلیات صفدر" میں مستعمل ہوتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - سادگی، بھولپن۔
 یہ ترا حسن دل آرا اور یہ سادہ پن ترا کیا جنوں انگیز ہے نکھرا ہوا جو بن ترا      ( ١٩٣٧ء، نغمۂ فردوس، ٨٦:١ )