شورۂ قلمی

( شورَۂِ قَلْمی )
{ شو (و مجہول) + رَہ + اے + قَل + می }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صاف کیا ہوا دانے دار شورہ جس کی قلمیں بن جاتی ہیں، دوا۔