شورہ گر

( شورَہ گَر )
{ شو (و مجہول) + رَہ + گَر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قلمی شورہ بنانے والا۔