شریک جرم

( شَرِیکِ جُرْم )
{ شَری + کے + جُرْم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) جرم میں شام، جرم کے ارتکاب میں مدد دینے والا، وہ شخص جس نے جرم میں کسی کے ساتھ دیا ہو۔