شریک حال

( شَرِیکِ حال )
{ شَری + کے + حال }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دکھ درد میں ساتھ دینے والا، ہمدرد، دوست۔