ساتواں

( ساتْواں )
{ سات + واں }
( پراکرت )

تفصیلات


سات  ساتْواں

پراکرت زبان میں اسم 'سات' کے ساتھ 'واں' بطور لاحقۂ جمع ترتیبی لگانے سے لفظ 'ساتواں' بنا۔ اردو میں پراکرت سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٤٢١ء کو"شکارنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی ( مذکر - واحد )
١ - (ترتیب کے اعتبار سے) چھٹے کے بعد کا، ہفتم۔
"میری عمر کا ساتواں یا آٹھواں سال تھا علی الصباح روشن چوکی اور بیانڈ باجے کے ساتھ بارات جا رہی تھی۔"      ( ١٩٧٣ء، ہماری زندگی، ٨٢ )
  • ہفتُم
  • seventh