شست بین

( شِسْت بِین )
{ شِسْت + بِین }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مساحت) سیدھ دیکھنے والا، پیمائش کا ایک آلہ۔