تماسی سطح

( تَماسی سَطْح )
{ تَما + سی + سَطْح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) دانتوں کی مختلف سطوں میں سے وہ سطح جو متصل دانتوں کو چھوتی ہو۔