تماسی نظریہ

( تَماسی نَظْرِیَہ )
{ تَما + سی + نَظ + رِیَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طبیعیات) وہ نظریہ جس کی رو سے مختلف دھاتوں کے ملاپ سے وولٹائی انبار میں رو پیدا ہونا بیان ہوتا ہے۔