تمحیض

( تُمْحِیض )
{ تُم + حِیض }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ملاوٹ سے پاک و صاف کرنا، چھاننا، پھٹکنا۔