تمدد الاوعیہ

( تَمَدُّدُ الاَوْعِیَہ )
{ تَمَد + دُدُل (ا غیر ملفوظ) + اَو (و لین) + عِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) شریانوں کی باریک شاخوں کا پھیل جانا یا کشادہ ہو جانا جس کے نتیجے میں وہ متورم ہو جاتی ہیں۔