تمدد غیر کامل

( تَمَدُّدِ غَیر کامِل )
{ تَمَد + دُدے + غَیر (ی لین) + کا + مِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) پیدائش کے وقت بچے کے پھیپھڑوں کا پورے طور پر کشادہ نہ ہونا اور اس کا بخوبی سانس نہ لینا۔