زین[2]

( زِین[2] )
{ زِین }
( انگریزی )

تفصیلات


Jean  زِین

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٤ء کو "صنعت و حرفت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : زِینوں [زی + نوں (واؤ مجہول)]
١ - ایک وضع کا موٹا سوتی کپڑا جس سے عام طور پر پتلون نیز پولیس اور اسکاؤٹس کی وردیاں یا کھلاڑیوں کے یونیفارم تیار کیے جاتے ہیں۔
"وہ ٹینس کے یونیفارم میں نہ تھے جو . سفید فلالین یا زین کا پتلون اور سفید ہی فلالین یا ٹوٹل کی قمیض پر مشتمل تھا۔"      ( ١٩٥٦ء، آشفتہ بیانی، ٨٤ )
  • a cloth fastened over the saddle
  • saddle-cloth