تلوار کی دھار

( تَلْوار کی دھار )
{ تَل + وار + کی + دھار }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلوار کی تیزی، تلوار کا تیز حصہ جس پر دھار ہوتی ہے۔