تلوار کا گھاؤ

( تَلْوار کا گھاؤ )
{ تَل + وار + کا + گھا + او (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلوار کا زخم، تلوار کے وار کا زخم۔