تلوار کا سبزہ

( تَلْوار کا سَبْزَہ )
{ تَل + وار + کا + سَب + زَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اچھے لوہے یا فولاد کو گرم کرنے سے جو سبزی نظر آتی ہے۔