تلوار کا بل

( تَلْوار کا بَل )
{ تَل + وار + کا + بَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلوار کی کجی جو بے موقع ضرب لگانے سے ہو جاتی ہے۔