نخز پرور

( نَخُز پَرْوَر )
{ نَخُز + پَر + وَر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نباتیات) اپنی اصل کے زور پر بڑھنے والا، ایسا جرثومہ جو قلیل ترین مصنوعی واسطوں پر باآسانی اگایا جاسکتا ہے۔