نخز حیوان

( نَخُز حَیوان )
{ نَخُز + حَے (ی لین) + وان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) نخز حوینہ، ابتدائی یک خلوی جاندار، حیواناتِ ابتدائی (جو ایک خلیے کے ہوں) (انگریزی: Protozoa)۔